the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ذرائع: مسجد الحرام میں اسلامی تعلیمات 13 زبانوں میں فراہم کی جارہی ہیں جس میں اب چینی زبان کا بھی اضافہ ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجدالحرام میں انگریزی، اُردو، فارسی، بنگالی، ہندی، فرانسیسی، ہاؤسا، ترکی، ملیالم، انڈونیشی، ٹامل، روسی اور بورنیو کے بعد اب چینی زبان میں بھی اسلامی اسباق پڑھائے جائیں گے۔ مسجدالحرام اور مسجدنبویؐ اُمور کے جنرل سکریٹری شعبہئ ترجمہ کے ڈائرکٹر نے بتایا کہ سعودی طلباء کو چینی زبان سکھانے کے معاہدہ کے بعد اب مسجدالحرام میں بھی دنیا کی



دیگر بڑی زبانوں کی طرح چینی زبان میں اسلامی تعلیمات کا آغاز کردیا گیا، نیز چینی وزیرتعلیم کے ساتھ طئے پانے والے معاہدہ کا مقصد قرآن کی تعلیمات کو زیادہ سے زیادہ زبانوں میں پڑھانا ہے؛ تاکہ عربی نہ بولنے والے بھی اسلام سیکھ سکھیں۔ یہ اقدام اُس وقت سامنے آیا ہے جب چین کے صدر نے حال ہی میں سعودی عرب کا دورہ کیا اور کئی اہم معاہدوں پر دستخط کئے۔ ماہرین نے اُمید ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب میں چینی زبان سکھانے کے کورسیس سے 50ہزار افراد کو روزگار ملے گا اور چینی سیاحوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگا۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.